:سپیکٹرم اسلامیات کی نمایاں خصوصیات
مستند علمائے کرام ، اساتذہ اور ماہرین تعلیم کی زیر نگرانی مواد کی ترتیب
سادہ دلچسپ اور جامع انداز بیاں
اسباق کی رنگین اور دیدہ زیب تشکیل
معلومات کی ترسیل بلحاظ جماعت
مختلف النوع تخلیقی سر گرمیاں
مواد کی ترتیب میں جدید تعلیمی و تدریسی طریقوں کا استعمال
ہر سبق کے ساتھ مقاصد تدریس کا تعین
ہر کتاب کے ساتھ ہدایات برائے اساتذہ کا اندراج
ہر کتاب کے آخر مین مآخذ کی فہرست
عربی عبارات کا ترجمہ کے ساتھ اندراج
مربوط انداز میں معلومات کی فراہمی





Reviews
There are no reviews yet.